ہہ بلاگ پاکستان کے سابق بہائیوں کی طرف سے بنایا گیا ہے جو اس فرقے سے کئی سال متصل رہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہدایت عطا کی اور ہم نے اپنی گمراہی اور غلطی کی تشخیص کر لی۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس جھوٹے مذہب اور صهیونی سازش کے شکار بہت کم لوگ ہوئے ہیں۔ دوسروں کی رہنمائی اور اس جھوٹے مذہب کا پردہ فاش کرنے کیلئے ہم نے یہ بلاگ بنایا ہے۔
No comments:
Post a Comment